اگر کوئی بد مذہب نکاح پڑھائے تو کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟

سوال: اگر کوئی بد مذہب نکاح پڑھائے تو کیا نکاح منعقد ہو جائے گا؟

جواب:بد مذہب سے نکاح پڑھوانا جائز نہیں ،البتہ اگر ایجاب و قبو ل شرعی طریقہ کے مطابق  ہو ا ہے تو نکاح ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *