اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو دو مرتبہ کہہ دے کہ میں نے تمہیں طلاق دی ،طلاق دی تو کیا طلاق ہو جائے گی؟

سوال: اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو دو مرتبہ کہہ دے کہ میں نے تمہیں طلاق دی ،طلاق دی تو کیا طلاق ہو جائے گی؟

جواب:طلاق کا دینے کا حق اللہ تعالیٰ نے مرد کو دیا ہے ،عورت کے طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *