ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟

سوال: ایک بینک کہ جس میں مسلمان کاکوئی شئیر نہیں،صرف کافرکاہی ہے،تواس میں پیسے رکھو اکرنفع لینا جائزہے یا نہیں؟

جواب: پوچھی گئی صورت میں اگرواقعتاً بینک میں کسی مسلمان کے شئیر نہیں تواس بینک میں رقم جمع کرواکر اس پرنفع لینا جائز ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے