ایک گھنٹہ پہلے افطاری کی افطاری کرکے پتہ چلا کہ ابھی افطار کا وقت نہیں ہواتھا،مجھے ٹائم کادھوکالگا

سوال:ایک گھنٹہ پہلے افطاری کی افطاری کرکے پتہ چلا کہ ابھی افطار کا وقت  نہیں ہواتھا،مجھے ٹائم کادھوکالگا

جواب:دریافت کردہ صورت میں ،روزہ ٹوٹ گیا ،اس روزے کی  صرف قضا کرنا لازم ہے ،کفارہ لازم نہیں ۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے