ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟

سوال: ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے  بھی 2 ادا کرنے ہو گے؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگردونوں روزے ایک ہی رمضان کے ہیں اورپہلے کا کفارہ ادا نہ کیاہوتوایک ہی کفارہ دونوں کے لیے کافی ہے۔

اوراگرپہلے کا ادا کرنے کے بعد کفارہ لازم ہوا،تواب دوسرے روزے کاکفارہ علیحدہ سے ادا کرناہوگا۔

مغرب کی اذان ہوتے ہی دروازے بند کر لینے چاہئے کہ شیاطین اور جنات گھر میں داخل ہو جاتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *