بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب: بخار کی وجہ سے آنکھوں میں آنے والے پانی سے وضو نہیں ٹوٹتا ،کیونکہ یہ پانی ناپاک نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے