سوال: بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
اگر نا جائز ہو تو حرم شریف میں نماز کیسے ادا کرے؟
ہاں اگر کوئی شخص یہ ایمان رکھتا ہے کہ بد مذھب امام کی اقتداء جائز ہے تو اس کا حکم کیا ہے ؟؟ اور اس سے نکاح کرنا کیسا؟؟؟
جواب: بدمذہب کے پیچھے نماز ناجائز ہے خواہ وہ کسی بھی مسجد میں ہو اور ان کے پیچھے نماز پڑھنے والوں سے بھی ہر طرح دور رہیں۔