بلیوں کو درگاہ چھوڑنا کیسا

سوال: ہمارے گھر میں بہت سی بلیاں ہیں ہم انہیں درگاہ پر چھوڑنا چاہتیں ہیں کیا ہم انہیں وہاں چھوڑ سکتے ہیں  ؟

جواب:بلیوں کودرگاہ پر چھوڑنا مناسب نہیں کہ انہیں وہاں چھوڑنے میں عام مسلمانوں کو تکلیف پہنچنے اوروہاں نجاست پڑنے  کااندیشہ ہے،البتہ انہیں ایسی جگہ مثلاً کسی ویرانے یا جنگل وغیرہ میں چھوڑیں کہ جہاں سے یہ اپنی خوراک وغیر کا انتظام بھی کرلیں اور کسی مسلمان کو ان سے تکلیف بھی نہ پہنچے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے