بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنا کیسا ہے؟

سوال: بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنا کیسا ہے؟

جواب: بیوی کے پیچھے کے مقام میں جماع کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے،اوراس فعلِ بد کی احادیثِ کریمہ میں سخت مذمت آئی ہے احادیثِ کریمہ کے مطابق ایسا شخص اللہ عزوجل کی نظرِرحمت سے محروم اورملعون ہے۔لہذاہرمسلمان کواس فعلِ بدسے بچنالازم اوراگرکسی نے اس کاارتکاب کرلیاہوتوفوراً آئندہ نہ کرنے کاعہدکرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں سچی توبہ بجالائے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *