بیچنے کے لئے خردے گئے جانور کی قربانی کرنا کیسا

سوال:میں قربانی پربیچنے کے لئے بکرے خرید کرلایا تھا،بیچنے کے بعد کچھ بکرے بچ گئے ہیں توکیا میں اب ان بکروں کی قربانی کرسکتاہوں؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں بیچنے کے لئے خریدے گئے بکروں کی قربانی کرناجائز ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے