بی سی ڈالناکیسا ہے؟ اس طرح کہ جتنے پیسے جمع کروائے ہیں اتنے ہی ملیں گے کم یا زیادہ نہیں ملیں گے ؟

سوال: بی سی ڈالناکیسا ہے؟ اس طرح کہ جتنے پیسے جمع کروائے ہیں اتنے ہی ملیں گے کم یا زیادہ نہیں ملیں گے ؟

جواب: سوال میں بیان کردہ صورت میں بی سی ڈالنا شرعا جائز ہے جبکہ اس میں کوئی ناجائز شرط نہ لگائی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *