سوال: تولیہ کو ناپاکی لگ گئی تھی ،لیکن یا دبھول گیا ،ایک ہفتہ سے اسے استعمال کر رہے ہیں ،تو اب کیا حکم ہوگا؟
جواب:اگر ناپاکی ایسی تھی جو تولیہ سے جدا ہو کر دوسری چیز کو لگنے والی تھی اور یہ تولیہ سے جدا ہو کر کسی دوسری چیز کو لگ گئی تو جس چیز کو لگی اس کو ناپاک کر دے گی۔