جسم سے غیر ضروری بال صاف کہاں سے صاف کرنے ہیں اور نیچے سے کیا رانوں کے بال بھی کاٹنے ہوتے ہیں ؟

سوال: جسم سے غیر ضروری بال صاف کہاں سے صاف کرنے ہیں اور نیچے سے کیا رانوں کے بال بھی کاٹنے ہوتے ہیں  ؟

جواب: جسم کے غیر ضروری بال جو صاف کرنے ہوتے ہیں اس میں بغلوں کے بال اور ناف کے نیچے کے بال  شامل ہیں  اور ناف کے عین نیچے سے مونڈنا شروع کرکے عضو تناسل تک اور اس کے نیچے اور ارد گرد کے بال بھی صاف کریں ،نیز مقعد ( یعنی بڑے استنجاء کی جگہ) اور اس کے اردگرد کے بال بھی   صاف کئے جائیں اور اس سے نیچےرانوں کے بال صاف کرنا ضروری نہیں ۔

۔(دعوت اسلامی)

فاتحہ کہنے میں کیا پڑھا جائے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے