جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟

سوال: جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں اس برتن کو کچن میں استعمال کر سکتے ہیں ؟

جواب:جس برتن میں کپڑے دھوتے ہیں ،اگر یہ برتن پاک ہے تو کچن یا دیگر کاموں   میں  استعمال کرنے میں  شرعاً حرج نہیں ، اور اگر ناپاک ہے تو استعمال سے پہلے پاک کر لیا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے