جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟

سوال: جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟

جواب:پوچھی گئی صورت میں اس گھر سے آنے والا کھانا تو حلال ہی ہے.

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *