جمعہ کی جماعت کھڑی ہوجائے توسنتیں کب پڑھیں؟

سوال: اگر جمعہ کی جماعت کھڑی ہو گئی ہو اور اس وقت پہنچے تو کیا پہلے چار رکعت سنتیں پڑھیں یا جماعت میں شامل ہو جائیں؟اور ان سنتوں کو کب پڑھیں؟

جواب: اگر کوئی جمعہ کے دن اس وقت پہنچے کہ جماعت کھڑی ہو گئی ہو، تو اب سنت قبلیہ پڑھنے کے بجائے جماعت میں شامل ہو جائے۔اور جس کی جمعہ کی پہلی سنتیں رہ جائیں اور جمعہ کے فرض پڑھ لئے ہوں، تو اگر وقت باقی ہے تو جمعہ کے فرض کے بعد پڑھ لے اور فرض کے بعد والی سنتیں پڑھ کر ان (رہ جانے والی سنتوں)کو پڑھے ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

صلاۃ التسبیح کی نماز پڑھنے کا طریقہ

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے