جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟

سوال: جہاں تک اذان کی آواز جائے وہاں کے لوگوں پر جماعت لازم ہے اس سے کیسی اذان مراد ہے؟

جواب: مسجد میں بغیر سپیکر پر دی جانے والی اذانِ فجر،شورو غل نہ ہونے کی صور ت  میں جہاں تک پہنچتی ہو، تو وہاں  کےعاقل،بالغ،غیرمریض مردپرمسجد کی پہلی جماعت واجب ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے