حمل ساقط کروانا کیسا

سوال: عورت کا بچے کی ولادت کی وجہ سے آپریشن ہوا ،اب دو سال کے لئے حمل ٹھرنے کو روکنے کے لئے انجکشن لگواسکتی ہے؟انجکشن لگانے سے دو سے تین سال تک حمل نہیں ٹھرتا؟

جواب: حمل روکنے کے لئے انجکشن لگوانا شرعاً جائز تو ہے ،البتہ  اس کا استعمال مستند ڈاکٹر کے مشورے کے ساتھ ہی کیا جائے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے