داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟

سوال: داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟

جواب: داڑھی میں  تیل لگا ہو تو اس سے وضو ہو جائے گا کہ تیل پانی کو  جلد تک پہنچنے سے روکنے والا نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *