داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟

سوال: داڑھی کاٹنے اور کالا کلر لگانے کا کام کرنا جائز ہے اور کیا اس کی اجر ت حلال ہے ؟

جواب: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنااور حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا ناجائزوگناہ ہے یونہی ان کاموں کی اجرت حاصل کرنا بھی ناجائز وگناہ ہے ۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *