درود پاک کی بجائے sawلکھنا کیسا ہے؟

سوال: درود پاک کی بجائے s,a,wلکھنا کیسا ہے؟

جواب: حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے اسم کریم پر درود پاک کی جگہ  s.a.w،ص ، صلم یا صلعم لکھنا ناجائز و گناہ ہے۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *