دو بار امامت کروانا کیسا

سوال: اگر ہم نے ایک مرتبہ نماز پڑھ لی ہو تو کیا بعد میں کسی اور کی اسی نماز کی امامت کرواسکتے ہیں  جن نے ابھی یہ نماز نہ پڑھی جبکہ امام نے پہلے وہ نماز پڑھ لی ہو؟

جواب: جس نے اپنی فرض نماز پڑھ لی دوبارہ وہ شخص اسی نماز کی امامت نہیں کرواسکتا کہ جب اس نے فرض نماز پڑھ لی تو اس کے فرض ادا ہوگئے ،اب پڑھی جانے والی نماز نفل نماز کہلائے گی اور نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض  پڑھنے والے کی نماز نہیں ہوتی۔

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *