دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟

سوال: دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟

جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے