رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے کی بخشش کر دی جاتی ہے؟

سوال: رمضان کے مہینے میں پریشان ہو کر خود کشی کرلی،کیا وہ بھی جنت میں جائے گا کہ رمضان میں مرنے والے  کی بخشش کر دی جاتی ہے؟

جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے جو فضیلت ہے وہ خود مرنے والے کے لئے ہے نہ کہ اپنے آپ کو خود مارنے والے کے لئے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے