زید نے ایک لڑکی سے زناکیا،اب وہ اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے کیا ؟

سوال: زید نے ایک لڑکی سے زناکیا،اب وہ اس کی ماں سے نکاح کر سکتا ہے کیا ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں زید نے جس لڑکی سے زنا کیا ہے اس کی ماں زید پر حرام ہوچکی ہے اور اب زید کا نکاح اس لڑکی کی ماں سے نہیں ہوسکتا۔

اور یہ یا د رہے کہ زنا کرنا سخت ناجائز وحرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،اس سے توبہ کرنا لازم ہے ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے