سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟

سوال: سال گزرنے سے پہلے اگر بندہ زیور نابالغ اولاد کے ملک کر دے تو کیا اب زکوٰۃ لازم ہوگی؟

جواب: زکوٰۃ سے بچنے کے لئے اس طرح کا حیلہ کرنا  شرعاً جائز نہیں  البتہ سال گزرنے سے پہلے نابالغ اولاد کو اس نصاب کا مالک بنا دینے سے اگرچہ اب اس مال پر زکوٰۃ لازم نہیں ہوگی اور اگر حیلے کے طور پر نہیں ہے بلکہ حقیقتا ہبہ ہی کرنا مقصود ہے تو حرج نہیں۔ 

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *