سوال: سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا؟
جواب:سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مسنون ہے ، واجب نہیں ،لہذاسورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا بھول جائے،تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔