شادی کیوں کرنی چا ہئے اس کا مقصد کیا ہونا چاہئے؟

سوال:شادی کیوں کرنی چا ہئے اس کا مقصد کیا ہونا چاہئے؟

جواب: نکاح یعنی شادی کرنے کے بہت سے فوائد ومقاصد ہیں ان مقاصد میں سے  اہم مقصد سنت پر عمل کرنا ،نسل بڑھانا اورزنا اور گناہوں سے بچنا ہے۔

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *