شب قدر میں کوئی شب کرتاہے لیکن اس کی تھوڑی دیر کے لئے آنکھ لگ جاتی ہے تو کیا پھر بھی اس کا شب ہوجائے گا؟

سوال: شب قدر میں کوئی شب کرتاہے لیکن اس کی تھوڑی دیر کے لئے آنکھ لگ جاتی ہے تو کیا پھر بھی اس کا شب ہوجائے گا؟جواب:یہ تونہیں کہہ سکتاکہ میں نے تمام رات جاگ کرعبادت کی البتہ شب قدرمیں عبادت کاثواب اللہ تعالیٰ کے فضل ورحمت سے ملنے کی امیدہے۔

(دعوت اسلامی)

طاق راتوں میں کونساعمل افضل ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے