شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟

سوال:  شرٹ کا کالر عموما ً فولڈ ہی ہوتا ہے،تو کیا ایسی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہوگا؟

جواب: ایسی شرٹ جس کی بناوٹ کالر فولڈ ہونے کی صورت میں ہوتی ہے اسے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *