شیطان کی قید سے رہائی پر
ان مولويوں کی چکر میں شیطان بھی پریشان ہے.
آزاد ہونا یا قید ہی رہنا ہے۔
کسی کا ایسا کہنا کیسا ہے۔۔؟
جواب:سوال میں بیان کردہ جملہ انتہائی نامناسب اوردینی معاملات میں سخت بے باکی ہے،ایسا کہنے والا اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ کرے۔