سوال: ایک اسلامی بھائی جسےمعلوم نہیں کہ کب صاحب نصاب ہوئے اور ظن غالب بھی نہیں ہو رہا تو کیا اسے کہہ سکتے ہیں کہ آپ ایک بار اندازے کے ساتھ زکوٰۃ نکال لیں اور آئندہ اسی تاریخ کے حساب سے زکوٰۃ نکالتے رہیں ؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں غور و فکر کی جائے اورجس بات کی طرف ذہن زیادہ مائل ہو اس پر عمل کیا جائے۔