سوال: دو آدمی ہوں تو کس طرح جماعت کروائیں گے؟یعنی مقتدی کس جانب کھڑا ہوگا؟
جواب: دو آدمی جماعت کروائیں تو مقتدی امام کی دائیں جانب کھڑا ہوگا۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

Tags Sirf 2 Logo Ki Jamat Karne Ka Tarika جماعت دو آدمیوں کی جماعت دو آدمیوں کی جماعت کا طریقہ صرف دو آدمیوں کے جماعت کرانے کا طریقہ