عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

سوال: عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

جواب:عقیقہ کر تے وقت بچہ اورجانورکاایک ہی جگہ ہونا ضروری نہیں  کہ عقیقہ کے مقام پراگربچہ موجود نہ ہو تب بھی  عقیقہ درست ہو جائے گا۔

(دعوت اسلامی)

کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے