علم العدد سے جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟

سوال: علم العدد سے  جو حساب بتاتے ہیں یہ کشف ہے یا جنات سے بتاتے ہیں ؟

جواب: علم العدد میں قاعدہ جمل کی رو سے تمام حروف تہجی  کے اعداد مقرر ہیں،کسی بھی لفظ کے حروف کو جو اعداد مقرر ہیں ان کے جمع کرے اس لفظ کا حساب نکالا جاتا ہے،اس علم کا کشف یا جن سے کوئی تعلق نہیں  بلکہ اسکا تعلق عملیات وظائف سے ہے جس کیلئے علم الاعداد کا استعمال کیا جاتا ہے۔البتہ یہ علم بھی ظنی ہی ہوتا ہے

(دعوت اسلامی)

کیا سفر میں قضاء عمری ادا کرسکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے