عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟

سوال: عورتوں کا کپڑا آج کل بہت باریک آرہا ہے جسے ڈبل کرکے سلاناپڑتا ہے تواسلامی بہن،اسلامی بھائیوں والے کپڑے میں سوٹ سلائی کرواکرپہن سکتی ہے؟

جواب:عورتوں کے ایسے لباس مارکیٹ میں پائے جاتے ہیں جس سے بدن دکھائی نہیں دیتا،تلاش کرنے پر مارکیٹ سے مل جائیں گے اور اگر مردانہ کپڑے میں سوٹ سلائی کروانا چاہیں تو اس میں یہ احتیاط برتی جائے کہ سلائی کا انداز مردانہ نہ ہواور دیکھنے میں مردانہ سوٹ نہ دکھائی دے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے