فارمی چکن کھانا کیسا

سوال: جوآج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یاحرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام  غذا کھلائی جاتی ہے؟

جواب:فارمی مرغی کاکھانا جائز ہے اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ فارمی مرغیوں میں اس نجس وناپاک خوراک کی وجہ سے بدبو پیدا نہیں ہوتی ۔

البتہ اگر کسی جانور میں نجس غذا کی وجہ سے  بدبو پیدا ہوجائے تو اس کے لئے یہ حکم ہوتا ہے کہ اس کو کچھ دن بند رکھ کر پاک غذا کھلائیں جب بدبو ختم ہوجائے تو اسے ذبح کرکے کھالیں جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *