قبروں پر راستہ بنانا کیسا

سوال: ایسا قبرستان جس کے بارے یقین ہو کہ یہاں قبروں کو پلین کر کے اس کے اوپر راستہ بنایا گیا اس راستے پر چلنے سے لازماً قبر پاؤں  کے نیچے  آئے گی تو ایسے راستے پر چلنا کیسا ہے؟قبروں 

جواب:قبرستان میں قبروں کی جگہ ہموارکرکے وہاں راستہ بنانا اور اس پر چلنا سخت ناجائز و حرام  اور  جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *