سوال:قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہو تو مقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟
جواب:مقتدی قعدۂ اولیٰ میں امام سے پہلے تشہد پڑھ لے،تومقتدی کے لئے حکم یہ ہے کہ اب خاموش رہے،دروداوردعامیں سے کچھ بھی نہ پڑھے ۔

Tags قعدہ اولیٰ میں اگرمقتدی التحیات پڑھ لے اورابھی امام کھڑا نہ ہوتومقتدی پیچھے کیا پڑھے گا؟ کیا مقتدی تشہد کے بعد بھی کچھ پڑھے گا کہ نہیں مقتدی تشہد کے بعد کیا پڑھے مقتدی کو کیا پڑھنا چاہئے