لڑکی کا نام اسوہ رکھنا کیسا ہے؟

سوال: لڑکی کا نام اسوہ رکھنا کیسا ہے؟

جواب:لڑکی کا نام اسوہ رکھنا جائز ہے ،البتہ لڑکی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر رکھا بہتر ہے  تاکہ ان سے برکت بھی حاصل ہو۔

(دعوت اسلامی)

اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *