مال تجارت ہے مارکیٹ کا ریٹ کم زیاد ہ ہوتا رہتا ہے تو بیسک کا اعتبار کرنا ہے یا مارکیٹ ویلیو کا ؟

سوال: مال تجارت ہے مارکیٹ کا ریٹ کم زیاد ہ ہوتا رہتا ہے تو بیسک کا اعتبار کرنا ہے یا مارکیٹ ویلیو کا ؟

جواب:سال مکمل ہونے پر اس مال کی جو مارکیٹ ویلیو ہوگی اس قیمت کے اعتبار سے مال کا چالیسواں حصہ زکوٰۃ میں  لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *