محلے کی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں جاکر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: محلے کی  مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں جاکر نماز  پڑھنا کیسا ہے؟

جواب: محلے کی مسجد میں نمازپنجگانہ پڑھنا افضل ہے،ہاں اگر کوئی شرعی وجہ ہو مثلاًمحلے کی مسجد کا امام فاسق ،بدمذہب یامجہول قراءت کرنے والا ہے ،تومحلے کی مسجد چھوڑ کر دوسری جگہ جہاں کا امام امامت کے قابل ہو حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے