مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟

سوال: مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟

جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیرکومال کامالک بناناضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کی کتابیں خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ  طلباء میں سے جنہیں شرعاً زکوٰۃ دی جاسکتی ہے ، انہیں کتابوں کا مالک بنا دینے سےزکوٰۃ ادا ہو جائے گی۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے