مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟

سوال: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے؟

جواب: مرحوم کی بخشش کے لئے کونسا درود پاک افضل ہے،اس بارے کوئی خاص روایت نظر سے نہیں گزری ،البتہ سب سے افضل درود، درود ابراہیمی ہے اور درود ابراہیمی یا کوئی بھی درود پاک ہو ،اسے پڑھ کر مرحوم کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *