مرغیوں کے چھچھڑے غیر مسلم کو بیچ سکتے ہیں کہ عام طور پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟

سوال: مرغیوں کے چھچھڑے  غیر مسلم کو بیچ سکتے  ہیں کہ عام طور  پر گاہک اسے نکال دیتے ہیں ؟

جواب:  بغیر دھوکہ دئیے مرغیوں کے چھچھڑے کافر کو بیچنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *