مرغی کو تکبیر پڑھ کرذبح کیا ،ذبح کرتے کرتے مرغی کی گردن الگ ہو گئی تو کیا مرغی حلال ہے؟

سوال: مرغی کو  تکبیر پڑھ کرذبح کیا ،ذبح کرتے کرتے مرغی کی گردن الگ ہو گئی تو کیا مرغی حلال ہے؟

جواب:جانور کو اس طرح ذبح کرنا کہ اس کی گردن اتر جائے یہ مکروہ ہے ،لیکن اس سے جانور حرام نہیں ہوگا ،اس کا کھانا حلال ہی رہے گا۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے