مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد میں کوئی بد مذہبیت پھیلا رہا ہوتو کیا ہم اس مسجد کو بند کروا سکتے ہیں ؟

جواب:بدمذہبیت کوروکناضروری ہےاوراس کے لیے مسجدبندکروانے کی بجائے کسی بھی جائزتدبیرکواختیارکیاجائےاورمسجداگربدمذہبوں کی ہے توبندہونے میں عافیت ہے۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *