موبائل سے قرآن پاک کی تلاوت بغیر وضو کے سننا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: موبائل سے قرآن پاک کی تلاوت بغیر وضو کے سننا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: قرآن پاک کی تلاوت بغیر وضو کے سننا  بھی جائز ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *