موبائل پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: ہماری موبائلوں کی دوکان ہے اس میں موبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں کیاان پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی ؟

جواب:صورت مسئولہ میں دوکان میں جوموبائل بیچنے کے لئے رکھیں ہیں ان پر زکوٰۃ کی  شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *