میرا بیٹا 2سال کا ہے تو کیا میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہوں؟

سوال: میرا بیٹا 2سال کا ہے تو کیا میں  اعتکاف بیٹھ سکتی ہوں؟

جواب:جی آپ اعتکاف پر بیٹھ سکتی ہیں ،بچے کا دوسال کا ہونا یہ اعتکاف میں بیٹھنے سے شرعاً رکاوٹ نہیں ،البتہ اگر اس کی دیکھ بال کرنے والا کوئی نہیں اوراس کے نقصان کا اندیشہ ہے، تو اس بچے کی حفاظت کی جائے ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *